بالی وڈ (جیوڈیسک) حسینائوں اور ماہ جبینوں کی اور اسٹائیلش ملبوسات کو بھولا دیا جائے یہ ممکن نہیں کیونکہ یہ ملبوسات ہی ان حسینائوں کے حسن میں اضافہ جا بنتے ہیں۔
بلینڈرز، پرائیڈ فیشن ٹور دو ہزار تیرہ میں کہیں دیکھئیں مس منی یعنی ملائیکہ اروڑھا خان فیشن ٹور کی ساڑھی کے جلوے دیکھاتی تو تو کہیں سابق ملکہ حسن نیہا دھوپیہ کے لشکارے تھے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے تھے۔
سوفیہ چودھری اور سمیراریڈی بھی فیشن کو عیاں کرتی نظر آئیں ۔ رواں سال کے پرائیڈ فیشن ٹور، میں ماڈلز کی بجائے جگہ لی فلمی نگری کی نازک اندام ہیروئینز نے اور دس ڈیزئینرز کے ملبوسات پیش کئے۔ فیشن ٹور کا مقصد فیشن کی دنیا میں نئے ملبوسات کو متعارف کروانا ہے۔