نعمت علی رندھاوا قتل، ملزم کاظم عباس کو عینی شاہد نے شناخت کر لیا

Randhawa Murder

Randhawa Murder

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایڈووکیٹ نعمت علی رندھاوا قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کاظم عباس کو عینی شاہد نے شناخت کر لیا، عینی شاہد نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے شناخت کیا۔