بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹ سے ہرا دیا

Blind Cricket World Cup

Blind Cricket World Cup

کیپ ٹاؤن (جیوڈیسک) جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن میں پاکستان نے بلائنڈ ورلڈک پ ایونٹ کے اپنے چوتھے میچ میں میں ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

بنگالی ٹیم صرف ایک سو ایک رنز بنا سکی جواب میں بھی پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز کی زبردست کارکردگی جاری رہی۔

مطلوبہ ہدف صرف ساتویں اوور میں میں ایک وکٹ پر پورا کر لیا۔

بلائنڈ ورلڈ کپ میں کل پاکستان کا میچ سری لنکا سے ہو گا جو جیت کر قومی بلائنڈ ٹیم سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔