بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18 مارچ 2014ء مارچ سے شروع ہونگے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری گوجرانوالہ کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18 مارچ 2014ء مارچ سے شروع ہونگے۔

بورڈ نے ریگولر امیدواروں کو انکے تعلیمی اداروں اور پرائیویٹ امیدواروں کوانکے گھروں پر رولنمبرسلپس ڈیٹ شیٹ بذریعہ ڈاک بھجوا دی جبکہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی مطلع کر دیا گیا ہے۔