کشتی حادثے پر جنوبی کوریا کی صدر نے عوام سے معافی مانگ لی

President

President

سیئول (جیوڈیسک ) Park Geun-hye کا کہنا تھا کہ صدر کی حیثیت سے وہ عوام کی حفاظت کی ذمہ دار ہیں۔ اس حادثے پر وہ دکھی ہیں صدر قوم سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑی۔

انہوں نے کوسٹ گارڈ کا ادارہ بھی تحلیل کرنے کا حکم دیا۔ اپریل میں جنوبی کوریا میں کشتی ڈوبنے سے چار سو چھہتر افراد سمندر میں ڈوب گئے جن میں صرف ایک سو 72 کو بچایا جا سکا۔