بوئنگ کو ایران کیلیے طیاروں کے پارٹس فروخت کرنے کی اجازت مل گئی

Boeing

Boeing

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے فضائی کمپنی بوئنگ کو ایران کو طیاروں کے پارٹس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔گزشتہ سال نومبر میں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات کے نتیجے میں ایران پر بین الاقوامی اقتصادی پابندیاں نرم کرنے کا کہا گیا تھا، فضائی طیاروں کے پارٹس بنانے اور بیچنے والی کمپنی بوئنگ کو ایران کو فضائی طیاروں کے پارٹس فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔

بوئنگ کمپنی 1979ء کے بعد پہلی بار ایران سے کسی قسم کی تجارت کرے گی۔