بولیویا (جیوڈیسک) کے شہر آلٹو کی سڑکوں پر بنا یا گیا منفرد آوٹ ڈور میوزیم جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بڑے بڑے ہالز میں تو بہت سے آرٹ میوزیم منقعد کیئے جاتے ہیں۔ مگر ایسا انوکھا آرٹ میوزیم پہلے نہیں دیکھا ہو گا۔ جیسا کہ بولیویا جیسے غریب ملک میں پہلا آرٹ میوزیم متعارف کروایا گیا۔
جس میں رنگا رنگ پھول، دلکش پینٹنگز۔ اور مٹی سے بنے منفرد مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ آوٹ ڈور میوزیم لاکوں افراد نے شرکت کی۔
لوگو ں کی تفریحی کیلئے میوزک شو کا بھی انقعاد کیا گیا۔ جسمیں چھوٹے بچوں نے حصہ لیا۔ سینکڑوں ایکڑ رقبے پر پھیلے آوٹ ڈور میوزیم کا مقصد ملک میں معاشی حالات کو بہتر کرنا ہے۔