بولیویا: بارشوں کے باعث پہاڑی پر بننے 8 مکانات گر گئے

Houses Fell

Houses Fell

لے پاز (جیوڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک بولیویا کے شہرلےپاز میں کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث پہاڑی پربنے مکانات گرگئے۔

لے پاز کے علاقے وینٹلا میں 8 مکانات بارشوں کے باعث مٹی نرم پڑنے سے گر گئے۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مکانات گرنے سے لوگوں کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔امدادی ٹیمیں علاقے میں موجود ہیں اور بحالی کے کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔