بالی وڈ کی اداکارہ سونم کپور ڈائریکٹر بننے کی خواہشمند

Sonam Kapoor

Sonam Kapoor

بالی وڈ (جیوڈیسک) کی نٹ کھٹ اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے وہ فلم ڈائریکٹر بننا چاہتی ہیں۔ ممبئی سونم کپور اپنی فلم رانجھنا کی کامیابی پر ان دنوں خوب مزے میں ہیں۔ خوشی اور اعتماد کا عالم یہ ہے کہ اب وہ ہر وہ کام کرنا چاہتی ہیں۔

جس کیلئے ان کا من چاہے گا۔ بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ کہتی ہیں ہدایتکار بننا ان کا پہلا خواب تھا۔ اداکاری میں کامیابیاں اپنی جگہ لیکن اب وہ فلموں کی ہدایت کارہ بننا چاہتی ہیں