لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں فلم انڈسٹری کے علاوہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز میں بھی اہم کردار نبھا رہی ہوں۔
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں انہوں نے کہا نئے پراجیکٹ کے لیے آئندہ برس ممبئی چلی جاؤں گی جہاں بڑے بینرز کی دو فلمیں سائن کروں گی۔
انہوں نے کہا بالی ووڈ میں کامیابی کے لیے جہاں اداکاری کے ساتھ ساتھ رقص بہت ضروری ہے و ہیں تعلیم یافتہ نئے لوگوں کی بھی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔