بالی ووڈ ماڈل و اداکارہ پریانکا چوپڑا کا تیسرا سانگ ریلیز

Priyanka, Chopra

Priyanka, Chopra

ممبئی( جیوڈیسک) سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا کے نئے سانگ کی وڈیو نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے، سانگ میں پریانکا بریک اپ سے پہلے کے خوشگوار لمحات کو یاد کررہی ہیں ، سانگ میں خوشی بھی ہے ، اور اداسی کے لمحات بھی۔ اس سے قبل پریانکا کے سانگز ان مائی سٹی اور Exotic نے شائقین کے دل موہ لیے تھے۔