ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی تینوں نئی فلموں ڈشھکیاوں، او تیری اور ینگستان نے اٹھایا خوب نقصان۔ نئے ستاروں کی نئی فلمیں پہلے ہی دن باکس آفس پرناکام ہوگئیں۔ ہرمن باویجہ کا نیا لک اور سنی دیول کا ساتھ بھی کام نہ آیا۔ ڈشھکیاوں نے پہلے دن صرف سوا کروڑ کمایا۔
فلم او تیری میں سلمان ٹائٹل سانگ میں تو تھے لیکن دو نئے ہیروز کی کامیڈی لوگوں کو نہیں بھائی۔ پہلے دن فلم نے کی صرف 75 لاکھ کی کمائی۔ جیکی بگھنانی کی ینگستان نے بھی اٹھایا نقصان۔ اس فلم کا بزنس رہا صرف ایک کروڑ روپے۔