بالی وڈ کی رومانوی فلم رمیا وستا ویہ ریلیز کے لیے تیار

Ramaiya Vastavaiya

Ramaiya Vastavaiya

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی رومانوی فلم رامیا وستاویہ ریلیز کے لیے تیار ہے، نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن گاں کی مٹیار بنی ہیں۔ رمیا وستا ویہ کی کہانی ایک بے فکرے شہری بابو کی ہے،جسے گاں کی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔

اپنے پیار کو حاصل کرنے کے لیے اسے گاں کی زندگی جینا پڑتی ہے اور کئی کئی جتن کرنا پڑتے ہیں۔شروتی ہاسن کی یہ فلم انیس جولائی کو ریلیز ہو گی جس میں ان کے مقابل نئے اداکار گرش کمار اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔