بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم Ugly کا نیا ٹریلر آ گیا

Ugly

Ugly

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی سنسنی خیز فلم Ugly کا نیا ٹریلر آ گیا،بچی کے اغوا پر بنی یہ سائیکولوجیکل فلم گیارہ اکتوبر کو ریلیز ہو گی۔ Ugly کی کہانی ایک طلاق شدہ جوڑے کی ہے جن کی بیٹی اغوا ہو جاتی ہے۔

جرائم پیشہ افراد بچی کی رہائی کے بدلے بیس لاکھ کا تاوان مانگتے ہیں۔بچی کے اغوا کیس میں پولیس اس کے والد کو قصوروار ٹھہراتی ہے،الزامات کی جذباتی جنگ پر بنی اس فلم کی ہدایتکار انوراگ ہیں۔