زہریلی شراب تیار کرنیوالا ملزم گرفتار

Wine

Wine

لاہور (جیوڈیسک) ساندہ کے علاقے میں پولیس نے زہریلی شراب تیار کرنیوالے ملزم وکی مسیح کو گرفتار کرکے زہریلی شراب کی سینکڑوں بوتلیں برآمد کرلیں۔