تحریر : حافظ شاہد پرویز برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے لیکر آج تک پاکستانی قوم نے خود کو جرت مند بہادر اور باوقار قوم کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا۔حالات جیسے بھی ہوں دشمن جتنا بھی مضبوط ہو بیر ونی سازشوں کے انبار جس حد تک بھی اپنی مضبود لہر کھینچ چکے ہوں محدود وسائل رکھتے ہوئے پا کستانی قوم کے نوجوانوں نے ہمیشہ اپنی ریاست کو محفوظ رکھنے اور سازشوں کا مقابلہ کر نے کا بھر پور اور مظمم ارادہ کر تے ہو ئے کسی بھی طو فان کا سینہ سپر ہو کر مقابلہ کر کے دنیا کو اس با ت کا واضح پیغام دیا کہ ہم زندہ قو م ہیں اور کسی بھی سازش کا سا منا کر نے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
1947 سے لیکر آج تک پاکستان کو ٹکڑے کر نے کے خواب کو دیکھنے والوں نے بلو چستان کو تقسیم کر نے کراچی کو توڑنے سمیت پارہ چنار میں ایک مضبو ط اور جا مع پالیسی کے تحت مذہبی منا فر ت پھیلا تے ہو ئے بہادر قوم کو ریزہ ریزہ کر نے کیلئے اپنی سر توڑ کو شیشیں کیں لیکن پاکستانی فوج کے سپہ سا لار نے دشمن کو اس با ت کا واضح پیغا م دیا کہ ریا ست میں بسنے والا ہر مسلمان اور غیر مسلم کی عزت نہ صر ف پا کستانیو ں بلکہ پا کستان کی لا ء انفور سمینٹ اینجسیو ں سمیت پا ک فوج کے ہر جوان کے اندر با وقار طر یقے سے عز ت مو جو د ہے اور ہم دشمن کی ہر اس طا قت کا مقابلہ کر نیکی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں اور بھا رت سمیت دیگر سا زشی عنا صر کو کلبھو شن یا دیو کے روپ میں بھیجے جا نے والے سو ر ما ئوں کی شکلو ں کو بے نقاب کر سکتے ہیں بلکہ فر قہ واریت کے نام پر پا رہ چنار میں پھیلا ئے جا نے والی منفی مذہبی منا فر ت کو کچلنے کی بھر پور صلا حیت رکھتے ہیں۔
پاکستان کے با ہمت اور با جر ت افراد پر مشتمل اس خطے پا رہ چنار کی عوام نے بھی خو د کو اپنے سپہ سا لار کی قیادت میں متحد یکجا ہو کر اس با ت کا وا ضح اور بھر پور پیغام دیا کہ ہم حقیقت میں زندہ قو م ہیں اور کسی بھی خطے اور قصبے اور دیہا ت میں رہنے والا اہلسنت والجما عت ، بریلوی،دیو بند، اہل حدیث، اہل تشیح ، سکھ ، عیسا ئی ، پادری یا کو ئی اور مذہب خو د کو بھارت کے ہتھ کنڈے کے مطابق تقسیم نہیں ہو نے دیں گے بلکہ اپنی یکجا نئیت ، خوداری اورجر ات مندی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اپنے اندر مو جو د غدار اور بے رحم عنا صر کو پکڑ کر کیفر ے کر دار تک پہنچانے میں اور پاکستان کو نقصا ن پہنچانے والی طا قتوں کا مقا بلہ کر نے میں پا ک فو ج کے آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہو نے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے دشمن کو اخلا قی شکست دینے میں کو ئی کو تاہی نہیں بر تیں گے۔
بھا رت کی جا نب سے پا کستان کو تو ڑنے کی سا زشو ں میں ملو ث افراد کا خا تمہ ہر پاکستانی کیلئے لازم ملزوم ہے2017 کے دنو ں میں پا کستان میں فساد بر پا کر نے والے افرا د کو 1965 ،1971 کا رگل کا میدان ہر صو رت یا رکھنا ہو گا بلکہ بھا رت میں پا کستانی قوم کے خلاف گھنا ئو نے الفا ظ اور رویہ کا حساب تو پا کستان کے شیر دل کر کٹ کے نو جوانو ں نے جون 2017 میں چیمپئین ٹرا فی میں کا میا بی حا صل کر کے جھکا دیا اور اسے کسی بھی صو رت یہ بھولنا نہیں چا ہیے کہ ہم کسی بھی سا زشی اور گھنا ئو نی حر کت کا حساب چکا نا ضرور جا نتے ہیں۔
پر واز ہے دو نو ں کی اسی ایک فضا میں کر گس کا جہا ں اور ہے شاہیں کا جہاں اور