برازیل میں طیاروں کی حفاظت کیلیے شہبازوں کی خدمات حاصل کرلی گئیں

Brazil

Brazil

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں طیاروں کی حفاظت کیلیے شہبازوں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں، ان شہبازوں کی ایسی تربیت کی گئی ہے کہ وہ اپنے شکار کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے اسے ڈرا کے دور بھگائیں گے یا پھر انہیں پکڑ لیں گے۔

نہ گولی چلے گی نہ خون بہے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق برازیل میں رواں سال طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے ہزار سے زائد واقعات پیش آئے۔