برازیل: شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کر دیا

Floods

Floods

براسیلیا (جیوڈیسک) برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں شدید بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ جبکہ بجلی کا نظام بھی منقطع ہو گیا۔

ادھر بیونس آئرس میں بھی سینکڑوں افراد سیلابی پانی میں پھنس گئے ہیں۔ جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جا رہا ہے۔