برازیل: آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے، 3 ملازمین ہلاک، 10 زخمی
Posted on February 12, 2015 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
Brazil
ساؤپالو (جیوڈیسک) برازیل میں ساحل پر موجود آئل اور گیس پلانٹ میں دھماکے سے تین ملازمین ہلاک، 10 زخمی ہوگئے۔
دھماکا گیس کے اخراج کے باعث پیش آیا، جس کے باعث تین ملازمین ہلاک ،10 زخمی ہو گئے جبکہ 6 ابھی تک لاپتہ ہیں۔
زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com