برازیل اولمپکس کے میسکاٹس نے خوشیاں بکھیر دیں

Brazil Olympics

Brazil Olympics

برازیلیہ (جیوڈیسک) اولمپکس 2016ء کے میزبان شہر ریو ڈی جنیرو میں ایونٹ کے دو سال پہلے ہی میلہ سج گیا۔ اولمپک اور پیرالمپک کے میسکاٹس پرستاروں کے ساتھ گھل مل گئے۔

اور بچوں کے ساتھ اٹھکھیلیاں کرتے رہے۔ برازیل میں جنگلی حیوانات کے بچاؤ کا پیغام لیے یہ میسکاٹس اسٹیج پر ناچتے اور خوشیاں بانٹتے رہے۔ شائقین نے بھی انہیں تحائف دیئے۔