برازیل : سلواڈور کارنیوال کو گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا

Brazil

Brazil

برازیل (جیوڈیسک)السلواڈور برازیل میں جاری سلواڈور کارنیوال کو جنوبی کوریا کے معروف گلوکار سائی کے گینگ نم ڈانس نے لوٹ لیا۔برازیل کے شہر السلواڈور میں سالانہ کارنیوال جاری ہے۔

سلواڈور کارنیوال کو برازیل کا دوسرا سب سے بڑا کارنیوال کہا جاتا ہے۔ اس میلے میں جنوبی کوریاکے معروف گلوکار سائی نے اپنی پرفارمنس سے کارنیوال میں نئی جان ڈال دی، ان کے گینگ نم اسٹائل کے ڈانس سے ہزاروں شرکا بہت خوش ہوئے اور ساتھ ساتھ ڈانس کرتے رہے۔