برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا

Brazil Drought

Brazil Drought

برازیل (جیوڈیسک) برازیل کو 80 سال بعد شدید قحط کا سامنا ہے۔

ملک کے کئی علاقوں میں قحط سے جانوروں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریو ڈی جینرو میں کسان بارشوں کے لیے دعائیں کرنے لگے۔

ایمرجنسی پروگرام کے تحت حکومت نے 9 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی ہے۔