برطانیہ: کارکردگی بہتر کرنے کیلئے سکول ایک گھنٹہ دیر سے شروع کرنے کا فیصلہ

London

London

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سینکڑوں طالب علم اب مزید ایک گھنٹہ نیند کا مزہ لے سکیں گے۔ یہ دیکھا جائے گا کیا سکول کو ذرا دیر سے شروع کرنے سے برطانوی امتحان جی سی ایس ای کا نتیجہ بہتر آتا ہے۔

اوکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کے مطابق 32 ہزار طلبہ پر تجربہ کر کے دیکھا جائے گا کہ کیا اس طرح ان کے زیادہ بہتر نمبر آتے ہیں۔