برطانیہ : داعش میں شمولیت کے خواہشمند ٹیچر کو 6 سال قید

Jamshed Javed

Jamshed Javed

لندن (جیوڈیسک) لندن کی عدالت نے دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) میں شمولیت کے خواہشمند ٹیچر کو 6 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

لندن کے رہائشی جمشید جاوید پر الزام تھا کہ وہ داعش میں شمولیت کی خاطرشام جانا چاہتا تھا۔

عدالت نے ٹیچر کو چھ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔