برطانیہ: شہزادی کیتھرین کا جنوبی لندن میں بچوں کے ہسپتال کا دورہ

Princess Catherine

Princess Catherine

لندن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادی کیتھرین نے جنوبی لندن میں واقع بچوں کے ہسپتال کا دورہ کیا۔

ڈچز آف کیمبرج نے معذور بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے والدین سے بھی ملاقات کی، کیٹ مڈلٹن نے پتلی کے ساتھ گانا گا کر بچوں کو محظوظ کیا۔

انہوں نے بچوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے،شہزادی نے ایک بیمار بچی کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔