برطانیہ : تنخواہیں نہ بڑھنے پر ہزاروں ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

Britain

Britain

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ملازمین اپنی تنخواہیں بڑھانے کیلئے نہایت سنجیدہ ہیں لیکن ان کا انداز نہایت بے ضرر اور دلچسپ ہے۔

اساتذہ، نرسیں، سول ملازمین، ریلوے ورکرز اور بہت سے نجی اداروں کے ملازمین اس مظاہرے میں شامل تھے۔