برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ کا کشمیر کے معاملے پر نیا شوشہ

British

British

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے راچڈیل سے رکن پارلیمنٹ نے کشمیر کے معاملے پر نی اشوشہ چھوڑ دیا، سائمن ڈینس زوک کہتے ہیں برطانیہ میں آباد کمیونٹی کو پاکستان یا بھارت نہیں کشمیری باشندوں کے طور پر رجسٹرڈ کیا جائے۔

ان کے اس متنازعہ بیان پر برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔