ویلنگٹن (جیوڈیسک) برطانوی شہزادے ہیری کا نیوزی لینڈ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔
برطانوی شہزادے ہیری اپنے سرکاری دورے پر نیوزی لینڈ کے شہر Invercargill پہنچے تو خواتین مداحوں نے ہیری کا پرتپاک استقبال کیا۔ ہیری نے ہاتھ ہلا کر اپنےمداحوں کا شکریہ ادا کیا
تصویریں بھی کھنچوائیں، خاص طور پر لڑکیوں نے پرنس ہیری کو دیکھ کر اپنی خوشی کا خوب اظہار کیا۔ شہزادہ ہیری اپنے دورے کے تیسرا دن سوئزرلینڈ کے جزیرے اسٹیورٹ میں اسکول کے بچوں کے ساتھ گزاریں گے۔