برطانوی پورے رمضان اذان فجر نشر کرے گا

British

British

لندن (جیوڈیسک) رطانوی نے پہلی بار اذان فجر نشر کی اوررمضان کے آغاز سے 30 روزوں تک ہر روز اذان فجر نشر کرے گا۔ برطانوی ذرائع پر دوران رمضان پانچوں وقت کی اذان نشر کی جائیں گی اور ویڈیو بھی نشر کی جائے گی۔ ذرائع انتظامیہ کا کہنا ہے۔

کہ بقیہ 4 نمازوں کے اوقات میں بھی اپنی نشریات کو 20 سیکنڈ کیلئے منقطع کرے گا۔ ذرائع کے سربراہ راف لی کا کہنا ہے کہ ذرائع پر اذان کا لائیو ٹیلی کاسٹ ہونا روزے داروں کو نماز وقت پر ادا کرنے کی ترغیب دلائے گا۔