برطانوی تحقیقاتی ادارے اسکاٹ لینڈ یارڈ نے عمران فاروق قتل میں ملوث دو مبینہ ملزمان کی تصاویر جاری کر دیں۔اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق مشتبہ افراد عمران فاروق قتل میں ملوث ہوسکتے ہیں۔محسن علی سید اور محمد کاشف خان کامران اسٹوڈنٹ ویزے پر برطانیہ گئے تھے۔ دونوں افراد جس دن عمران فاروق کا قتل ہوا، اسی شام برطانیہ سے روانہ ہوگئے تھے۔