برطانوی گلوکارہ اڈیل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Posted on December 8, 2015 By Majid Khan شوبز
Adele
لندن (جیوڈیسک) اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو ستائیس نومبر کو ریلیز کی گئی تھی۔ دو ہفتوں میں البم کی امریکا میں گیارہ لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
دوسری جانب برطانیہ میں دس دنوں میں البم کی دس لاکھ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
واضع رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے کسی گلوکارہ کو اتنی مقبولیت حاصل نہیں ہوئی اور نہ ہی کسی البم کی اتنی تعداد میں کاپیاں فروخت ہوئیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com