برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو کا ریکارڈ بنانے کا سفر جاری

Adele

Adele

نیو یارک (جیوڈیسک) برطانوی گلوکارہ اڈیل کی البم ٹوینٹی فائیو کا ریکارڈ بنانے کا سفر جاری ہے۔

بیس نومبر کو ریلیز کے بعد پہلے ہفتے ہی امریکا میں گیارہ لاکھ سے زائد کاپیاں فروخت ہونے والی البم کی اب تک انسٹھ لاکھ اسی ہزار کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔

اڈیل کی البم نے دو ہزار چار میں ریلیز ہونے والی گلوکار اوشر کی البم کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔