برطانوی گلوکار ایلٹن جان کی ایڈز کے خلاف جاری مہم میں لاکھوں ڈالر جمع
Posted on October 30, 2014 By Majid Khan شوبز
Elton John
نیویارک (جیوڈیسک) ایلٹن جان ایڈز فاؤنڈیشن کی سالانہ تقریب کے دوران برطانوی گلوکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے 22 سال پہلے اس تنظیم کی بنیاد رکھی۔
تقریب کے دوران تنظیم سے وابستہ پانچ افراد کو ایڈز کے خلاف مہم کے لئے نا قابل فراموش خدمات پر ایوارڈز دیئے گئے۔
تقریب کے اختتام پر ایلٹن جان نے شائقین کو پیانو پر موسیقی کی خوبصورت دھنیں سنا کر گرویدہ بنا لیا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com