بوچھال کلاں مرکز کی ذنانہ AEO کی سیٹ مسلسل نہ ہونے کی وجہ سے لیڈیز ٹیچر کو شدید مشکلات کا سامنا

بوچھال کلاں : بوچھال کلاں مرکز کی ذنانہ AEO کی سیٹ مسلسل نہ ہونے کی وجہ سے لیڈیز ٹیچر کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مرکز بوچھال کلاں کی خواتین ٹیچرز نے ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ مرکز بوچھال کلاں میں AEO کا دتر موجود ہے مگر AEO اپنا دفتر کبھی چھمبی لے جاتی ہے تو کبھی کسی گائوں میں جا کی وجہ سے خواتین ٹیچرز کو بے پناہ مسائل کا سامنا ہے انہوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔