بوچھال کلاں مین ایک نوجوان مکان کی چھت سے گر کر جان بحق ہو گیا
Posted on August 4, 2013 By Tahir Webmaster سٹی نیوز
چکوال : بوچھال کلاں مین ایک نوجوان مکان کی چھت سے گر کر جا بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق بتایا گیا ہے کہ فیصل ولد غلام عباس ساکن بوچھال کلاں کالج ایریا میں مکان کی چھت پر سو رہا تھا کہ رات کہ اچانک بارش آگئی۔
اس کے چھت سے اترنے کی کوشش کی مگر نامعلوم و کو ہات کی بنا پر وہ چھت سے زمین پر گر کر جان بحق٠ہو گیا مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں بوچھال کلاں میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں زندگی کے تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔