بوچھال کلاں : میانی اڈا پر سر عام ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں

بوچھال کلاں : میانی اڈا پر سر عام ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں ٹریفک پولیس کی بیٹ ختم کر دئیے جانے پر ٹرانسپورٹر عوام کی جانوں سے کھیلنے لگے تفصیل کے مطابق میانی اڈا اور نواح میں ٹرانسپورٹر عوام کی جانوں سے کھینے لگے۔

عوام کی بری تعداد نے یہاں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کافی عرصہ قبل سے میانی اڈا سے ٹریفک پولیس کی بیٹ ختم کر دی گئی جس کی وجہ سے اوورلوڈنگ معمول بن چکا ہے جس سے قیمتی جانوں کے ضیائع کا خدشہ ہے عوام سے حکام بالا سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔