کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف، شوکت عزیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں، عدالت نے اسی کیس میں سابق گورنر بلوچستان اویس احمد غنی، سابق ڈی سی ڈیرہ بگٹی کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں۔
انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران جا ری کرنے کا