یوحنا آباد میں جلائے گئے نوجوان بابر نعمان سرگودھا میں سپرد خاک

Sargodha

Sargodha

سرگودھا (جیوڈیسک) بابر نعمان کی نماز جنازہ میں ڈی سی او، ڈی پی او سرگودھا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی جبکہ شاہ پور روڈ کو پولیس نے بند کر دیا۔

علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعنیات کر دی گئی تھی۔ نماز جنازہ کے بعد بابر نعمان کی میت کو پولیس کی سیکورٹی میں قبرستان لے جایا گیا جہاں اس کی تدفین کر دی گئی۔