رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی چین کی منڈیوں میں مندی کا رجحان، شنگھائی مارکیٹ 6.41 فی صد گر گئی، ہانگ کانگ کی مارکیٹ بھی اوندے منہ گر گئی، اسٹریلیا کی مارکیٹ ابتدائی نقصان کے بعد سنبھلنے میں کامیاب، جاپان کا نکئی انڈیکس بھی 4 فیصد کے ابتدائی نقصان کے بعد سنبھل گیا، پہلے سیکشن میں اختتام پر نکئی انڈیکس میں 1.87 فیصد کی بہتری۔