کاروباری ہفتے میں سونا کتنا سستا ہوا؟

Gold

Gold

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری ہفتے میں سونا فی اونس 35 ڈالر سستا ہوا۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس ہفتہ وار اختتامی قیمت 1815 ڈالر ہے اور کاروباری ہفتے میں فی اونس سونے کا کاروبار 90 ڈالر کے بینڈ میں ہوا۔

گزشتہ ہفتے فی اونس سونے کی بلند ترین قدر 1874.80 ڈالر اور فی کم سے کم قدر 1784.65 ڈالر رہی۔