کاروباری ہفتہ، کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کار سر گرم رہے

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کار سرگرم رہے تاہم مقامی سرمایہ نکلتا رہا۔ پیر سے جمعے تک غیر ملکی سرمایہ کاروں نے کراچی سٹاک مارکیٹ میں۔

تیس لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کے شیئرز اور بانڈز خرید لے۔ دوسری طرف مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے پچیس لاکھ ڈالر مارکیٹ سے نکال لئے گئے جبکہ بینک اور مالیاتی اداروں کی جانب سے انہتر لاکھ ڈالر سے زائد کی خریداری کی۔