سی آئی اے نے کرزئی کو ڈالروں کے بیگ دیئے،امریکی اخبار

Karzai

Karzai

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ سی آئی اے نے افغان صدر حامد کرزئی کو ڈالروں سے بھرے بیگ دیئے۔نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سی آئی اے کے دیئے ہوئے پیسے سے بدعنوانی اور جنگ کو فروغ ملا۔

پیسے القاعدہ کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے لیے دیئے گئے۔اخبار کا کہنا ہے کہ سی آئی اے کے علاوہ ایران بھی افغانستان کو ڈالر فراہم کرتا رہا ہے۔