قاہرہ میں بم دھماکہ 3 افراد ہلاک

Cairo

Cairo

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں ہونے والے ایک ٹرک بم دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ دھماکہ بدھ کو صوبہ غِزہ کے گائوں شرافا میں ہوا۔ ہلاک ہونے والے افراد ٹرک میں ہی سوار تھے اور شاید وہ کسی دہشت گردانہ کارروائی کے لئے جا رہے تھے کہ بم قبل از وقت پھٹ گیا۔