قاہرہ : سیناء میں شیل گرنے سے 4 بچے اور 1 خاتون ہلاک

Cairo

Cairo

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے علاقہ جزیرہ نما سیناء میں ایک شیل کے گرنے سے 4بچے اور 1خاتون ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ شیل حکومتی فورسز کا تھا یا پھر اسے عسکریت پسندوں نے داغا تھا۔

اس علاقے میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسیٹٹ یا داعش کے جنگجو بھی متحرک ہیں۔ البتہ اس علاقے میں مصری فوج اسلامی شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔