کیلی فورنیا (جیوڈیسک) امریکا میں پانچ سو چھیاسٹھ موسیقاروں نے ایک ساتھ روایتی ساز بجا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کیلی فورنیا نیا ریکارڈ کیلی فورنیا میں پاناما اور میکسیکو کے فٹ بال میچ کے موقع پر قائم کیا گیا۔
اس موقع پر پانچ سو چھیاسٹھ موسیقاروں نے۔ پانچ منٹ تک ایک ساتھ روایتی میکسیکن ساز بجایا۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ تین سال پہلے امریکی ریاست ایریزونا میں پانچ سو پچپن موسیقاروں نے بنایا تھا۔