کیلیفورنیا: فیڈایکس گالف چیمپئن شپ، میزبان جمی والکر کی برتری

Jimmy Walker

Jimmy Walker

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکہ کے جمی والکر نے فیڈایکس گالف چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں برتری حاصل کر لی۔

امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ہونیوالی گالف چیمپئن شپ کے افتتاحی راؤنڈ میں گالفرز نے شاندار پُرفارمنسسز دکھائیں۔

امریکہ کے جمی والکر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سٹروکس کی برتری حاصل کی۔ لزانیا کے (Andrew Loupe) پہلے راؤنڈ میں مقابلہ کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہے۔