کیلیفورنیا واقعہ: ایف بی آئی نے جھیل سے شواہد کی تلاش شروع کر دی

FBI

FBI

کیلی فورنیا (جیوڈیسک) ایف بی آئی نے سان برنارڈینو جھیل سے شواہد کی تلاش شروع کر دی ہے۔

جھیل سے ممکنہ طور پر ایک کمپیوٹر ہارڈ ڈسک کی تلاش کی جا رہی ہے۔ ایف بی آئی حکام نے متاثرین کے اہلخانہ اور زخمیوں سے بھی ملاقاتیںکیں۔