کیلیفورنیا: عدالتی فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا ہونے پر قیدی 36 سال بعد رہا

California

California

لاس اینجلس (جیوڈیسک) کیلیفورنیا میں ایک 68 سالہ شخص کو فیصلے کے حوالے سے شکوک پیدا ہونے پر 36 سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔

مائیکل ہین لائن کو 1978ء میں ایک موٹر سائیکلسٹ جے ٹی میک گیری کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔