کمبوڈیا کی اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کر دیا

Cambodia

Cambodia

فونٹین پن (جیوڈیسک) کمبوڈیا کی اپوزیشن نے پارلیمنٹ کا بائیکاٹ ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔

یاد رہے کہ اپوزیشن نے انتخابی اصلاحات کے معاملہ پر ایک سال سے پارلیمنٹ کا بائیکا ٹ کیا ہو اتھا۔نیشنل ریسکیو پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ہے اس لئے ہم اپنا بائیکاٹ ختم کر تے ہو ئے آئندہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔