بیدیاں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش

مصطفی آباد/للیانی: بیدیاں نہر سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد، پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف تفتیش، تفصیلات کے مطابق بیدیاں نہر سے رینجر اہلکاروں کو نا معلوم شخص کی لاش ملے جس گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ضابطہ کی کاروائی کے بعد نا معلوم شخص کو دفن کر دیا ہے۔